عمران خان کو وزیراعظم کی پرانی شیروانی کا ٹوٹا بٹن بھی نہیں دینگے اور عمران خان کے ساتھ کیا کریں گے؟
اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما اورسابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشیدنے کہاہے کہ عمران خان شارٹ کٹ سے شیروانی پہننا چاہتے ہیں ،وزیراعظم کا استعفیٰ تو درکنار،وزیراعظم کی پرانی شیروانی کا ٹوٹا ہوا بٹن بھی عمران خان کو دینے کو تیار نہیں، تحریک انصاف کی طرف سے مجوزہ کمیشن… Continue 23reading عمران خان کو وزیراعظم کی پرانی شیروانی کا ٹوٹا بٹن بھی نہیں دینگے اور عمران خان کے ساتھ کیا کریں گے؟











































