گورنر سندھ ایک بار پھر تبدیل؟ نیا گورنر کون ہوگا؟ حکومت نے کمر کس لی
اسلا م آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے بیمار گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کے متبادل کی تلاش کا آغاز کردیا تاکہ آئندہ ماہ سے ان کے دفتر میں موجود خلاء کو پر کیا جاسکے۔ رپورٹ کے مطابق اس اقدام کی واضح وجہ موجودہ گورنر سندھ کی صحت ہے، اسلام آباد میں موجود اعلی… Continue 23reading گورنر سندھ ایک بار پھر تبدیل؟ نیا گورنر کون ہوگا؟ حکومت نے کمر کس لی











































