مری میں شدید برفباری،5 ہزار گاڑیوں کو بحفاظت نکالنے کیلیے ریسکیو آپریشن شروع، انتظامیہ ہائی الرٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مری میں شدید برفباری کے باعث ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے، جبکہ شہر کے اندر موجود تقریباً پانچ ہزار گاڑیوں کو محفوظ طریقے سے نکالنے کے لیے ریسکیو اور انخلا کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق شاہراہوں سے برف ہٹانے… Continue 23reading مری میں شدید برفباری،5 ہزار گاڑیوں کو بحفاظت نکالنے کیلیے ریسکیو آپریشن شروع، انتظامیہ ہائی الرٹ










































