عبدالستار ایدھی کے بیٹے فیصل ایدھی کوسنگین نتائج کی دھمکیاں کون دے رہاہے؟نام سامنے آگیا،افسوسناک انکشافات
کراچی(آئی این پی)ایدھی سینٹر میٹھادر میں ڈکیتی کے ملزم نے عدالت کے باہر فیصل ایدھی کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دے دیں۔ فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ میٹھادر آفس میں ڈکیتی کے مرکزی ملزم جمشید نے سٹی کورٹ میں پیشی کے بعد انہیں دھمکیاں دیں کہ اگر وہ مقدمے سے الگ نہ ہوئے… Continue 23reading عبدالستار ایدھی کے بیٹے فیصل ایدھی کوسنگین نتائج کی دھمکیاں کون دے رہاہے؟نام سامنے آگیا،افسوسناک انکشافات











































