افغان شہریوں کی مشکلات کا ازالہ،چوہدری نثار نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے پشاورپاسپورٹ آفس میں ویزہ توسیع کے لئے افغان شہریوں کے رش کا نوٹس لیتے ہوئے بنوں ، سوات ، ایبٹ آباد اور مردان پاسپورٹ آفسز میں ویزہ توسیع کی سہولت کی ہدایت کردی۔ پیر کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پشاور پاسپورٹ… Continue 23reading افغان شہریوں کی مشکلات کا ازالہ،چوہدری نثار نے بڑا حکم جاری کردیا









































