’’وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر ‘‘ تمام سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں 17اپریل کی چھٹی کا اعلان ہو گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے مسیحی برادری کے لیے سوموار (17 اپریل 2017) کو تعطیل کا اعلان کر دیا ،تعطیل کا فیصلہ ایسٹر کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا اور اس کا اطلاق ملک کے سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں کام کرنے والی مسیحی برادری پر ہوگا چھٹی کا فیصلہ وزیر اعظم… Continue 23reading ’’وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر ‘‘ تمام سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں 17اپریل کی چھٹی کا اعلان ہو گیا











































