’’ہیٹ ویو الرٹ‘‘ محکمہ موسمیات نےعوام کو خبر دارکر دیا
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک مرتبہ پھر ہیٹ ویو کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے اس حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر غلام رسول کے مطابق شہر قائد مئی اور جون میں شدید گرمی کی لپیٹ میں آجائے گا اور ان 2 ماہ میں موسم خشک رہے… Continue 23reading ’’ہیٹ ویو الرٹ‘‘ محکمہ موسمیات نےعوام کو خبر دارکر دیا











































