حکومت نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
لاہور (این این آئی)حکومت نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے دبا ئوکے بعد داخلہ پالیسی میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی ہے جس کے تحت پرائیویٹ میڈیکل کالجز کو خالی نشستوں پر خود داخلے کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں 500سے زائد ایم بی بی ایس کی نشستیں… Continue 23reading حکومت نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے










































