ایوین فیلڈ ریفرنس ،اجازت مل گئی،شریف خاندان کیلئے نئی مصیبت کھڑی ہوگئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی احتساب بیورو ہیڈ کوارٹر نے نیب لاہور کی ٹیم کو ایوین فیلڈ ریفرنس کی تحقیقات کیلئے لندن جانے کی اجازت دیدی ،تین رکنی ٹیم کے اگلے ہفتے لندن روانگی کاامکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایوین فیلڈ کیس پر نیب کے تین افسران تحقیقات کررہے ہیں ۔نیب ٹیم مقدمات کوعدالت… Continue 23reading ایوین فیلڈ ریفرنس ،اجازت مل گئی،شریف خاندان کیلئے نئی مصیبت کھڑی ہوگئی











































