کلرکہار بس حادثے کا مقدمہ ڈرائیور اور مالک کیخلاف درج
کلرکہار(این این آئی)کلرکہار سالٹ رینج میں بس حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی، واقعے کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔گزشتہ روز راولپنڈی سے جھنگ جاتے ہوئے مسافر بس کو کلر کہار سالٹ رینج میں حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں12افراد جاں بحق اور30سے زائد زخمی ہوئے۔ اب اس حادثے کی ویڈیو بھی منظر عام… Continue 23reading کلرکہار بس حادثے کا مقدمہ ڈرائیور اور مالک کیخلاف درج