مسلم لیگ ن کا نیا صدر کون ہوگا؟ حتمی فیصلہ سامنے آگیا
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعظم نوازشریف کودوبارہ پارٹی صدربنانے کافیصلہ کرلیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کودوبارہ پارٹی صدربنانے کیلئے مشاورت شروع کردی ہے ۔اس لئے قومی اسمبلی سے پولیٹیکل پارٹیزایکٹ میں ترمیم منظورہونے تک مشاورت جاری رہے گی ،مشاورت کے بعدنوازشریف کومسلم لیگ ن کاصدرمنتخب کرلیاجائیگا… Continue 23reading مسلم لیگ ن کا نیا صدر کون ہوگا؟ حتمی فیصلہ سامنے آگیا