محمد عرفان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائردرخواست پرجواب طلب
لاہور(آئی این پی)لاہورہائیکورٹ نے قومی کرکٹر محمد عرفان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔پیر کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کرکٹر محمد عرفان کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ وفاقی حکومت… Continue 23reading محمد عرفان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائردرخواست پرجواب طلب











































