آٹھ سالہ بچی سے زیادتی ،مبینہ مرکزی ملزم سمیت 4افراد کو گرفتارکرلیاگیا،میڈیکل رپورٹ نے بھی بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کردی
کراچی(این این آئی)پولیس نے زیادتی کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے مبینہ مرکزی ملزم سمیت 4افراد کو حراست میں لے لیاہے،ملزمان کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی ظفر ٹاؤن میں گزشتہ سال 22 دسمبر کو زیادتی کا نشانہ بننے والی آٹھ سالہ کمسن بچی کے کیس… Continue 23reading آٹھ سالہ بچی سے زیادتی ،مبینہ مرکزی ملزم سمیت 4افراد کو گرفتارکرلیاگیا،میڈیکل رپورٹ نے بھی بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کردی











































