مصطفی قتل کیس میں بڑی پیشرفت، ملزم ارمغان نے اعترافی بیان ریکارڈ کروادیا
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے مصطفی عامر کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، کیس کے مرکزی ملزم ارمغان نے اعترافی بیان ریکارڈ کروادیا جبکہ پولیس کی ریمانڈ رپورٹ میں ملزم کے اعترافی بیان ریکارڈ کروانے کی تصدیق کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرائی… Continue 23reading مصطفی قتل کیس میں بڑی پیشرفت، ملزم ارمغان نے اعترافی بیان ریکارڈ کروادیا