بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید دوسری دفعہ رہائی کے بعد پھر گرفتار

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید دوسری دفعہ رہائی کے بعد پھر گرفتار

لاہو ر( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی ورکر صنم جاوید کو دوسری بار رہائی کے بعد پھر سے گرفتار کر لیا گیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ضمانت کے بعد صنم جاوید کی رہائی کا حکم دیا تھا، رہائی کے فوری بعد پولیس نے پی ٹی آئی ورکر کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔ گرفتاری کے… Continue 23reading پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید دوسری دفعہ رہائی کے بعد پھر گرفتار

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پنجاب چھوڑنے کا حکم

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پنجاب چھوڑنے کا حکم

لاہور ( این این آئی)غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پنجاب چھوڑنے کا حکم دے دیاگیا اور واضح کردیا گیا کہ ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گا ۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت آج اہم اجلاس… Continue 23reading غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پنجاب چھوڑنے کا حکم

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر کامران بنگش گرفتار

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر کامران بنگش گرفتار

پشاور(این این آئی)پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق سابق وزیر تعلیم کامران بنگش کو چمکنی میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ کامران بنگش کو ابتدائی طور پر تھانہ چمکنی اور بعد میں دوبارہ نامعلوم مقام پر… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر کامران بنگش گرفتار

سرکاری حج اسکیم کے تحت 11 لاکھ فی کس وصول کرنے کا فیصلہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

سرکاری حج اسکیم کے تحت 11 لاکھ فی کس وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے سرکاری حج اسکیم کے تحت فی کس 11 لاکھ روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حج پالیسی 2024 منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کو بھیج دی گئی ہے اور ڈالر کا بوجھ کم کرنے کے لیے آئندہ برس بھی اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آئندہ حج… Continue 23reading سرکاری حج اسکیم کے تحت 11 لاکھ فی کس وصول کرنے کا فیصلہ

بلوچستان کے دس شہروں میں 5ہزار غیرملکیوں کو جعلی پاسپورٹ جاری ہونے کا انکشاف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

بلوچستان کے دس شہروں میں 5ہزار غیرملکیوں کو جعلی پاسپورٹ جاری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)بلوچستان کے دس شہروں میں 5ہزار غیرملکیوں کو جعلی پاسپورٹ جاری ہونے کے حوالے سے اہم انکشاف ہواہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق 98فیصدپاسپورٹ افغانیوں کو جاری ہوئے،چھ جعلی پاسپورٹ ایرانی شہریوں کو بھی جاری ہوئے۔ اس حوالے سے ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن چار سال میں مبینہ جاری غیرملکی شہریوں کو جعلی پاسپورٹ… Continue 23reading بلوچستان کے دس شہروں میں 5ہزار غیرملکیوں کو جعلی پاسپورٹ جاری ہونے کا انکشاف

پاکستان کا چارٹرڈ طیارہ فلسطینیوں کیلئے 100 ٹن امدادی سامان بھیج دیاگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان کا چارٹرڈ طیارہ فلسطینیوں کیلئے 100 ٹن امدادی سامان بھیج دیاگیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان آرمی اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مظلوم فلسطینی عوام کیلئے امداد کی پہلی کھیپ بھیج دی ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے چارٹرڈ طیارہ 100 ٹن امدادی سامان لے کر اسلام آباد سے مصر کے لیے روانہ ہوا جہاں سے انہیں غزہ پہنچایا جائے گا، مظلوم… Continue 23reading پاکستان کا چارٹرڈ طیارہ فلسطینیوں کیلئے 100 ٹن امدادی سامان بھیج دیاگیا

شیر افضل مروت کی سپریم کورٹ کے باہر شہری سے ہاتھا پائی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

شیر افضل مروت کی سپریم کورٹ کے باہر شہری سے ہاتھا پائی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کی سپریم کورٹ کے اینٹری گیٹ پر شہری سے ہاتھا پائی ہوگئی۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے کیس میں پیشی کے لیے شیر افضل مروت سپریم کورٹ پہنچے تو گیٹ پر شہری سے الجھ پڑے، لڑائی بڑھ کر ہاتھا پائی کی… Continue 23reading شیر افضل مروت کی سپریم کورٹ کے باہر شہری سے ہاتھا پائی

ایف بی آر نے یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کے 10 اکانٹ منجمدکردیے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

ایف بی آر نے یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کے 10 اکانٹ منجمدکردیے

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے 10 اکانٹ منجمد کر دئیے۔ایف بی آر کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن سیلز ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے کا نادہندہ ہے۔ایف بی آر کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو سیلز ٹیکس کے سیکشن 48 ون بی کے تحت… Continue 23reading ایف بی آر نے یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کے 10 اکانٹ منجمدکردیے

مشہور اچار کے گودام پر سندھ فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ اچار کے نام پر لوگوں کو زہر کھلانے لگے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

مشہور اچار کے گودام پر سندھ فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ اچار کے نام پر لوگوں کو زہر کھلانے لگے

شکارپور (این این آئی)مشہور اچار کے گودام پر سندھ فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ اچار کے نام پر لوگوں کو زہر کھلانے لگے۔ ضلع انتظامیہ اور سندھ فوڈ اتھارٹی نے اچار کے گودام پر چھاپہ مارا، اچار کے گودام میں ہر طرف گندگی کے ڈھیر دیکھ کر سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا بھی سر چکرانے… Continue 23reading مشہور اچار کے گودام پر سندھ فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ اچار کے نام پر لوگوں کو زہر کھلانے لگے

1 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 12,292