محسن نقوی نے عمران خان کے علاج میں تاخیر کا ذمہ دار علیمہ خان کو قرار دیدیا
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے علاج کے معاملے پر بھونڈی سیاست کی جا رہی ہے، علیمہ خان بانی کی بیماری کو کیش کروانا چاہتی تھیں، پی ٹی آئی قیادت بانی کو فراہم علاج معالجہ کی سہولیات سے مطمئن ہے ،ہم چاہتے تھے کہ… Continue 23reading محسن نقوی نے عمران خان کے علاج میں تاخیر کا ذمہ دار علیمہ خان کو قرار دیدیا









































