بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

دارالحکومت اسلام آباد میں انسانی اعضا کی خرید و فروخت کا نیٹ ورک بے نقاب

datetime 17  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکٹر جی 16 میں واقع ایک رہائش گاہ میں گردوں کی مبینہ غیرقانونی ٹرانسپلانٹ سرجریوں کی اطلاع ملنے پر

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا اور کئی افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی اس کارروائی کے دوران حکام کو معلوم ہوا کہ مذکورہ گھر میں غیر قانونی طور پر اعضا کی پیوندکاری کا عمل جاری تھا۔ چھاپے کے وقت وہاں متعدد افراد موجود تھے جو مبینہ طور پر اس غیرقانونی سرگرمی میں ملوث تھے، جبکہ تہہ خانے میں کئی مریض بھی پائے گئے۔اطلاعات کے مطابق اس مقام پر پیوندکاری کرنے والے ڈاکٹرز اور معاون عملے کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایک خاتون مریضہ نے بتایا کہ اس جگہ اس کے خراب گردے نکال کر دوسرا گردہ لگایا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ مریض ابھی بھی گھر کے زیرِ زمین حصے میں موجود ہیں، جبکہ پولیس نے عمارت کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور مریضوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کرنے کے لیے اقدامات زیر غور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…