بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد: گاڑیوں کے بعد موٹرسائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ

datetime 17  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کے بعد اب موٹرسائیکلوں کے لیے بھی ایم ٹیگ لازمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس مہم کا آغاز رمضان المبارک میں 20 فروری سے کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بتایا ہے کہ بائیک مالکان مقررہ تاریخ سے ایم ٹیگ حاصل کرسکیں گے۔ ٹیگ کے حصول کے لیے موٹر سائیکل کے اصل کاغذات اور مالک کا شناختی کارڈ پیش کرنا ضروری ہوگا۔ اس فیصلے کا اطلاق ہر قسم کی موٹر سائیکل پر ہوگا، جن میں عام بائکس، بائکیا سروس، ہیوی بائکس اور دیگر تمام اقسام شامل ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب تک شہر میں چھ لاکھ سے زیادہ گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیے جاچکے ہیں، جبکہ بائکیا اور آن لائن ٹیکسی سروسز کی علیحدہ رجسٹریشن کا عمل بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…