بیگم کلثوم نواز کا انتقال، مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری کا شدید ردعمل سامنے آگیا،مخالفین کو آئینہ دکھادیا
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال پر زارو قطار روتی رہیں۔ جاتی امراء میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز ایک مکمل خاتون تھیں ۔ انہوں نے نہ صرف بہترین انداز سے… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کا انتقال، مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری کا شدید ردعمل سامنے آگیا،مخالفین کو آئینہ دکھادیا