شہبازشریف کے الزامات ،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بھی میدان میں آگئے ، بڑی یقین دہانی کرادی
لاہور(آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہا ہے کہ شہبازشریف قومی لیڈر ہیں اور اظہار رائے کا حق رکھتے ہیں تاہم پنجاب حکومت خلوص کے ساتھ ذمہ داریاں ادا کر رہی ہیں اگر کسی کو شکایت ہے تو ازالہ کریں گے اور جیلوں میں قیدیوں کو معیار کے مطابق سہولتیں دی جارہی ہیں۔تفصیلات کے… Continue 23reading شہبازشریف کے الزامات ،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بھی میدان میں آگئے ، بڑی یقین دہانی کرادی