پنجاب اسمبلی کے ملازم کی ایم پی اے کے کمرے سے لاش برآمد
لاہور( این این آئی)اسلامپورہ کے علاقہ میں پنجاب اسمبلی کے ملازم کی لاش برآمد ہوئی ہے۔35 سالہ نوید مسیح کی رکن پنجاب اسمبلی کے کمرے سے گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے ۔پولیس اور فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ۔۔ پولیس… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے ملازم کی ایم پی اے کے کمرے سے لاش برآمد











































