بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب میں میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

datetime 27  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے لیے حتمی شیڈول جاری کر دیا ہے۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 27 مارچ سے ہوگا اور پہلے دن عربی، کمرشل جغرافیہ اور تاریخ کے پرچے لیے جائیں گے۔تحریری امتحانات 16 اپریل تک جاری رہیں گے، جبکہ آخری روز پنجابی اور تاریخِ اسلام کے پرچے منعقد ہوں گے۔ اس کے بعد نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 17 اپریل سے شروع ہوں گے۔ پہلے دن طلبہ اکنامکس، جغرافیہ، وُڈ ورک اور الیکٹریکل وائرنگ کے پرچے دیں گے، جب کہ نویں جماعت کے امتحانات 8 مئی کو لازمی اسلامیات کے پیپر کے ساتھ اختتام پذیر ہوں گے۔مزید بتایا گیا ہے کہ تحریری امتحانات مکمل ہونے کے فوراً بعد عملی امتحانات (پریکٹیکلز) کا سلسلہ 12 مئی سے شروع ہوگا جو 22 مئی تک مرحلہ وار جاری رہے گا۔

تمام تعلیمی بورڈز نے طلبہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ جاری کردہ تاریخوں کے مطابق اپنی تیاری مکمل رکھیں اور امتحانی مراکز میں بروقت پہنچنا یقینی بنائیں۔ رول نمبر سلپس اور دیگر ضروری معلومات متعلقہ بورڈز کی سرکاری ویب سائٹس پر فراہم کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…