ممنوعہ بور کے خود کار ہتھیاروں کے تمام اسلحہ لائسنس بحال ،اسلحہ لائسنس پر عائد پابندی کے بارے میں بھی بڑا فیصلہ سنادیاگیا
اسلا م آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ممنوعہ بور کے خود کار ہتھیاروں کے تمام اسلحہ لائسنس بحال کر دیئے۔وزارت داخلہ نے ممنوعہ بور کے خود کار ہتھیاروں کے اسلحہ لائسنس کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔گزشتہ دور حکومت میں 26 دسمبر 2017 کو ممنوعہ بور کے خود کار ہتھیاروں کے اسلحہ لائسنس… Continue 23reading ممنوعہ بور کے خود کار ہتھیاروں کے تمام اسلحہ لائسنس بحال ،اسلحہ لائسنس پر عائد پابندی کے بارے میں بھی بڑا فیصلہ سنادیاگیا