ضمنی بجٹ،تمام سرکاری ملازمین کو دس فیصد عبوری ریلیف ،حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی) سینٹ نے ضمنی مالیاتی بل پر سفارشات کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے جس میں تمام سرکاری ملازمین کو دس فیصد عبوری ریلیف دینے اور نان فائیلرز کو فائیلرز بنانے کی سفارش کی گئی جبکہ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن سینیٹر ز ملکی معیشت… Continue 23reading ضمنی بجٹ،تمام سرکاری ملازمین کو دس فیصد عبوری ریلیف ،حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی









































