آر او کے دفتر میں مجھ پر پولیس نے تشدد کیا، ریحانہ ڈار کا الزام
اسلام آباد (این این آئی)سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 71 سے مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف کے مدمقابل انتخابات میں حصہ لینے والی آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے الزام عائد کیا ہے کہ ریٹرننگ افسر ( آر او) کے دفتر میں مجھ پر پولیس نے تشدد کیا۔الیکشن کمیشن میں گفتگو کرتے… Continue 23reading آر او کے دفتر میں مجھ پر پولیس نے تشدد کیا، ریحانہ ڈار کا الزام