حکومت کے خلاف بڑی تحریک کا آغاز، کاؤنٹ ڈاؤن شروع،بلاول بھٹو زرداری نے ’’مارچ ‘‘کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26 مارچ کو کراچی سے لاڑکانہ ٹرین مارچ کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف ٹرین مارچ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ٹرین مارچ کا آغاز کراچی سے 26 مارچ کی صبح کیا جائے گا۔ترجمان بلاول بھٹو سینیٹر مصطفی نواز کے… Continue 23reading حکومت کے خلاف بڑی تحریک کا آغاز، کاؤنٹ ڈاؤن شروع،بلاول بھٹو زرداری نے ’’مارچ ‘‘کا اعلان کردیا











































