منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا مسافروں کی سہولت کے لیے اہم اقدام

datetime 12  مارچ‬‮  2026

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا مسافروں کی سہولت کے لیے اہم اقدام

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فارن کرنسی ایکسچینج کی سہولت کا آغاز کردیا گیا۔انٹرنیشنل ارائیول لاؤنج میں کرنسی ایکسچینج کاؤنٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاح ڈائریکٹر کمرشل واسٹیٹ رابعہ سلمیٰ نے کیا۔ڈائریکٹر کمرشل و اسٹیٹ کے ہمراہ ایئرپورٹ منیجر آفتاب گیلانی اور کمرشل کی ٹیم بھی اس موقع پر موجود تھی۔ بیرون… Continue 23reading پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا مسافروں کی سہولت کے لیے اہم اقدام

راولپنڈی، لڑکی پر تشدد اور فائرنگ کرنے والا ڈاکو سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار

datetime 12  مارچ‬‮  2026

راولپنڈی، لڑکی پر تشدد اور فائرنگ کرنے والا ڈاکو سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر لڑکی پر تشدد اور فائرنگ کرنے کے واقعے میں ملوث ڈاکو کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز طارق محبوب کی تشکیل کردہ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈاکو کی گرفتاری سی… Continue 23reading راولپنڈی، لڑکی پر تشدد اور فائرنگ کرنے والا ڈاکو سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار

کراچی ایئرپورٹ پر کریک ڈاؤن، بھیک کیلیے سعودی عرب جانے والے 900 پاکستانی پکڑے گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2026

کراچی ایئرپورٹ پر کریک ڈاؤن، بھیک کیلیے سعودی عرب جانے والے 900 پاکستانی پکڑے گئے

کراچی(این این آئی)رمضان المبارک کے 20روز میں بھیک مانگنے کیلیے سعودی عرب جانے والے 900پاکستانیوں کو روانگی کے عین وقت روکے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف ایف آئی اے کراچی زون کے ڈائریکٹر منتظر مہدی نے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔انہوں نے بتایا کہ ایف آئی اے نے رمضان المبارک کے دوران بھیک… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ پر کریک ڈاؤن، بھیک کیلیے سعودی عرب جانے والے 900 پاکستانی پکڑے گئے

کراچی میں ’شیطانی مجسمے‘ نے سنسنی پھیلا دی

datetime 11  مارچ‬‮  2026

کراچی میں ’شیطانی مجسمے‘ نے سنسنی پھیلا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں ایک متنازع مجسمے کی موجودگی نے شہریوں میں تشویش پیدا کر دی۔ سوشل میڈیا پر اس مجسمے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقامی افراد نے اس پر اعتراض اٹھایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہران ٹاؤن میں مبینہ طور پر ’بعل‘ نامی مجسمہ نصب کیا… Continue 23reading کراچی میں ’شیطانی مجسمے‘ نے سنسنی پھیلا دی

مریم نواز نےاہم ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی

datetime 11  مارچ‬‮  2026

مریم نواز نےاہم ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ناجائز اسلحہ کے خاتمے کی ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی اور عید الفطر کے بعد اسلحہ کلچر کی خاتمے کے لئے بھرپور مہم کا حکم دیا۔ پنجاب میں پہلی مرتبہ اسلحہ نمائش اور ناجائز استعمال کے سدباب کے جامع ایکٹ تیار کر لیا گیا۔… Continue 23reading مریم نواز نےاہم ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی

عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی

datetime 11  مارچ‬‮  2026

عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپارکو کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 19 مارچ کی صبح 6 بجکر 23 منٹ پر نظر آئے گا۔ سپارکو کے مطابق 19 مارچ کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی۔ 19 مارچ کی شام کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات… Continue 23reading عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو طلب

datetime 11  مارچ‬‮  2026

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو منعقد ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کی صدارت مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اس اجلاس میں مختلف مکاتبِ فکر کے علما، محکمہ موسمیات کے حکام اور دیگر متعلقہ اداروں… Continue 23reading شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو طلب

بیوی سے جھگڑے کے بعد ڈاکٹر نے زہر کا انجکشن لگالیا

datetime 11  مارچ‬‮  2026

بیوی سے جھگڑے کے بعد ڈاکٹر نے زہر کا انجکشن لگالیا

کراچی(این این آئی)نارتھ ناظم آباد میں ڈاکٹر شوہر نے بیوی سے جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر خود کو انجکشن لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا، متوفی 2 بیٹوں کا باپ تھا۔تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک سی مییں گھر کے اندر مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے ایک شخص کو شدید تشویشناک… Continue 23reading بیوی سے جھگڑے کے بعد ڈاکٹر نے زہر کا انجکشن لگالیا

جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

datetime 11  مارچ‬‮  2026

جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے جمعة الوداع کوصوبے بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیا۔ وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اپنے ویڈیوبیان میںکہاکہ سندھ حکومت نے جمعة الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ کراچی کی ایک اہم شاہراہ کو رہبرِ معظم آیت اللہ خامنہ ای کے نام… Continue 23reading جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

1 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 12,571