شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے سونے کی گن اور پنسل سے بنے پوٹریٹ کے تحائف
اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران انہیں گولڈ پلیٹڈ گن اور پینسل سے بنے پوٹریٹ کا تحفہ پیش کیا ہے. چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ سعودی ولی عہد سے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ… Continue 23reading شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے سونے کی گن اور پنسل سے بنے پوٹریٹ کے تحائف











































