سپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری ، ن لیگ کا حیران کن ردعمل
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کی ایک اکائی کے اسپیکر کو بغیر ثبوتوں کے گرفتاری نامناسب ہے ،سپیکر صاحب جمہوری روایات کو سمجھتے ہیں تو سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنا انکا… Continue 23reading سپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری ، ن لیگ کا حیران کن ردعمل











































