پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ،خاتون کی درخواست پر عدالت نے حیران کن سزا سنا دی
لاہور(سی پی پی )لاہور کی ماتحت عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر 3ماہ قید کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کو لاہور کی ماتحت عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ کاشف افتخار نے پہلی بیوی سے اجازت حاصل کئے بغیر دوسری شادی کرنے کے مقدمہ کی سماعت کی۔درخواست گزار رابعہ… Continue 23reading پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ،خاتون کی درخواست پر عدالت نے حیران کن سزا سنا دی











































