شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاچےئرمین بنانا بہت بڑی غلطی تھی،حکومت نے بڑا اعتراف کرلیا، دھماکہ خیز اقدام کا اعلان
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاچےئرمین بنانا بہت بڑی غلطی تھی وہ نیب تحقیقات سے بچنے کیلئے پی اے سی کوڈھال کے طور پر استعمال کررہے ہیں ۔ شہباز شریف خود مستعفی ہوجائیں ورنہ ووٹ کے ذریعے ہٹانے کاقانونی راستہ اختیار… Continue 23reading شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاچےئرمین بنانا بہت بڑی غلطی تھی،حکومت نے بڑا اعتراف کرلیا، دھماکہ خیز اقدام کا اعلان