تحریک انصاف کے ق لیگ سے معاملات حل مگر ایم کیو ایم سے خراب ہوگئے،حکومت سے علیحدگی کی تیاریاں
کراچی(آن لائن)تحریک انصاف کے ق لیگ سے معاملات حل مگر ایم کیو ایم سے خراب ہوگئے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں میں مناسب نمائندگی نہ ملنے پر اختلافات میں اضافہ ہوگیا۔متحدہ نے حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیا۔حکومتی اتحاد کے مستقبل کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔زرائع کے مطابق تحریک انصاف… Continue 23reading تحریک انصاف کے ق لیگ سے معاملات حل مگر ایم کیو ایم سے خراب ہوگئے،حکومت سے علیحدگی کی تیاریاں