بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

مالی سال 19ء کے پہلے سات ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے کتنے ارب ڈالر کی ترسیلات پاکستان بھیجیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 11  فروری‬‮  2019

مالی سال 19ء کے پہلے سات ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے کتنے ارب ڈالر کی ترسیلات پاکستان بھیجیں؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(این این آئی) بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 19ء کے پہلے سات ماہ میں 12774.02ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جبکہ گزشتہ برس اسی مدت میں 11383.47ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔تفصیلات کے مطابق جنوری 2019ء میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت 1743.25ملین ڈالر رہی جو دسمبر2018ء کے مقابلے میں 0.3 فیصد… Continue 23reading مالی سال 19ء کے پہلے سات ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے کتنے ارب ڈالر کی ترسیلات پاکستان بھیجیں؟ حیرت انگیز انکشاف

اسد عمر کی اقتصادی ٹیم باتیں کرتی رہ گئی،پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر کی پھر اونچی اُڑان،مزید مہنگا ہوگیا

datetime 11  فروری‬‮  2019

اسد عمر کی اقتصادی ٹیم باتیں کرتی رہ گئی،پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر کی پھر اونچی اُڑان،مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے ۔پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں31پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت خریدمیں30پیسے اور قیمت فروخت میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف… Continue 23reading اسد عمر کی اقتصادی ٹیم باتیں کرتی رہ گئی،پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر کی پھر اونچی اُڑان،مزید مہنگا ہوگیا

حکمران اتحاد پھر خطرے میں، ایم کیو ایم کے حکومتی پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کے بعد صدر عارف علوی متحرک،بڑی یقین دہانی کروادی

datetime 11  فروری‬‮  2019

حکمران اتحاد پھر خطرے میں، ایم کیو ایم کے حکومتی پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کے بعد صدر عارف علوی متحرک،بڑی یقین دہانی کروادی

کراچی(این این آئی)صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی اور ایم کیو ایم کے وفد کے درمیان گورنر ہاؤس کراچی میں پیرکواہم ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے حوالے سے ایم کیوایم پاکستان کے تحفظات کی تناظر میں ہوئی۔اس موقع گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے۔اس موقع پر صدر مملکت نے ایم کیو ایم… Continue 23reading حکمران اتحاد پھر خطرے میں، ایم کیو ایم کے حکومتی پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کے بعد صدر عارف علوی متحرک،بڑی یقین دہانی کروادی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست مندی ،سرمایہ کاروں کی بہت بڑی رقم ڈوب گئی،انڈیکس متعدد نفاسیاتی حدوں سے گر گیا،صورتحال انتہائی تشویشناک

datetime 11  فروری‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست مندی ،سرمایہ کاروں کی بہت بڑی رقم ڈوب گئی،انڈیکس متعدد نفاسیاتی حدوں سے گر گیا،صورتحال انتہائی تشویشناک

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکواتارچڑھاؤ کے بعدزبردست مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس 40800،40700،40600،40500اور40400کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے95ارب85کروڑروپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت20.51فیصدکم جبکہ77.64فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹاک ایکسچنیج میں لسٹڈکمپنیوں کے اچھے مالیاتی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست مندی ،سرمایہ کاروں کی بہت بڑی رقم ڈوب گئی،انڈیکس متعدد نفاسیاتی حدوں سے گر گیا،صورتحال انتہائی تشویشناک

پاکستان کیلئے ایک اور بُری خبر،رواں سال معاشی ترقی کی رفتار مزیدکم ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ،موڈیز نے بینکنگ سسٹم کو بھی مستحکم سے منفی کردیا 

datetime 11  فروری‬‮  2019

پاکستان کیلئے ایک اور بُری خبر،رواں سال معاشی ترقی کی رفتار مزیدکم ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ،موڈیز نے بینکنگ سسٹم کو بھی مستحکم سے منفی کردیا 

کراچی(این این آئی) موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا ہے۔موڈیز کے مطابق رواں سال معاشی ترقی کی رفتار سست ہو کر 4.3 فیصد ہوگئی ہے، ایک سال میں پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 30 فیصد گری، شرح سود دسمبر 2017 سے فروری 2019 تک… Continue 23reading پاکستان کیلئے ایک اور بُری خبر،رواں سال معاشی ترقی کی رفتار مزیدکم ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ،موڈیز نے بینکنگ سسٹم کو بھی مستحکم سے منفی کردیا 

انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم! پولیس اہلکار نے خون کا عطیہ دیکر اشتہاری کی جان بچالی

datetime 11  فروری‬‮  2019

انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم! پولیس اہلکار نے خون کا عطیہ دیکر اشتہاری کی جان بچالی

گوجرانوالا(سی پی پی)پنجاب پولیس کے اہلکار نے خون کا عطیہ دے کر اشتہاری ملزم کی جان بچالی۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں پنجاب پولیس کے اے ایس آئی نے انسانی ہمدردی کی مثال قائم کردی ہے اور خون کا عطیہ دے کر 12 مقدمات میں مطلوب اشتہاری کی جان بچالی ہے۔ پولیس نے ملزم مبشر کی… Continue 23reading انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم! پولیس اہلکار نے خون کا عطیہ دیکر اشتہاری کی جان بچالی

پی اے سی سربراہی معاملہ الٹا پڑگیا، شہبازشریف کو حکومتی اتحادی جماعت نے ہی بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 11  فروری‬‮  2019

پی اے سی سربراہی معاملہ الٹا پڑگیا، شہبازشریف کو حکومتی اتحادی جماعت نے ہی بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (وائس آف ایشیا ) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل نے شہباز شریف کے خلاف حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں جس میں حکومت کے اتحادیوں کی منظوری کو اہم قرار… Continue 23reading پی اے سی سربراہی معاملہ الٹا پڑگیا، شہبازشریف کو حکومتی اتحادی جماعت نے ہی بڑا سرپرائز دیدیا

عمرا ن صاحب خودکشی حرام ، اپنے جھوٹ اور یوٹرن پر کم ازکم قوم سے معافی تو مانگیں، آئی ایم ایف بیل آئوٹ پیکیج پر وزیر اعظم شدید تنقید کی زد میں

datetime 11  فروری‬‮  2019

عمرا ن صاحب خودکشی حرام ، اپنے جھوٹ اور یوٹرن پر کم ازکم قوم سے معافی تو مانگیں، آئی ایم ایف بیل آئوٹ پیکیج پر وزیر اعظم شدید تنقید کی زد میں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے آئی ایم ایف بیل آئوٹ پیکیج پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرا ن صاحب خودکشی حرام ہے ، اپنے جھوٹ اور یوٹرن پر کم ازکم قوم سے معافی تو مانگیں،جس ٹیم پر وزیراعظم کو خود اعتماد نہیں،… Continue 23reading عمرا ن صاحب خودکشی حرام ، اپنے جھوٹ اور یوٹرن پر کم ازکم قوم سے معافی تو مانگیں، آئی ایم ایف بیل آئوٹ پیکیج پر وزیر اعظم شدید تنقید کی زد میں

محمد بن سلمان کا شاہانہ انداز، دورے سے پہلے ہی ایڈوانس سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ، سعودی ولی عہد کیلئے کونسی ’’خاص چیز ‘‘بھی اسلام آباد لائی گئی ؟دلچسپ انکشاف

datetime 11  فروری‬‮  2019

محمد بن سلمان کا شاہانہ انداز، دورے سے پہلے ہی ایڈوانس سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ، سعودی ولی عہد کیلئے کونسی ’’خاص چیز ‘‘بھی اسلام آباد لائی گئی ؟دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(آن لائن،مانیٹرنگ  ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے قبل ان کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان کی سکیورٹی ٹیم نے اسلام آباد کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان کے ڈاکٹرز… Continue 23reading محمد بن سلمان کا شاہانہ انداز، دورے سے پہلے ہی ایڈوانس سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ، سعودی ولی عہد کیلئے کونسی ’’خاص چیز ‘‘بھی اسلام آباد لائی گئی ؟دلچسپ انکشاف