ایک میٹرو بس کا اپنی لین سے ہٹ کر چلنا حادثے کا باعث بنا ‘میٹرو بسوں میں تصادم کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیش
لاہور ( این این آئی)گجومتہ کے قریب میٹرو بسوں میں تصادم کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو پیش کر دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک میٹرو بس کا اپنی لین سے ہٹ کر چلنا حادثے کا باعث بنا ،محکمہ ٹرانسپورٹ نے حادثے کی مزید تحقیقات کیلئے 6رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل… Continue 23reading ایک میٹرو بس کا اپنی لین سے ہٹ کر چلنا حادثے کا باعث بنا ‘میٹرو بسوں میں تصادم کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیش