کشیدگی میں کمی، سمجھوتہ ایکسپریس پھر چل پڑی مسافروں کا حیران کن ردعمل بھی سامنے آگیا
لاہور(آن لائن)سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے 151 مسافروں کو لے کر بھارت روانہ ہو گئی۔ بھارت جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس گزشتہ جمعرات کو منسوخ کی گئی تھی۔پاک بھارت سرحدی تناؤ اور مسلح کشیدگی کے بعد معطل کی گئی سمجھوتہ ایکسپریس باہمی سمجھوتے کے بعد ایک بار پھر منزل کی جانب رواں دواں ہو گئی۔ بھارت جانیوالی… Continue 23reading کشیدگی میں کمی، سمجھوتہ ایکسپریس پھر چل پڑی مسافروں کا حیران کن ردعمل بھی سامنے آگیا