اسد عمرکا ایک مرتبہ پھروزارت توانائی کی پیشکش پر وزارت لینے سے انکار،وزیراعظم عمران خان سے معذرت کرلی
اسلام آباد(آن لائن ) سابق وزیر خزانہ اسد عمر وزارت چھوڑنے کے بعدکراچی روانہ ہو گئے وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر ان کو وزارت توانائی کی پیشکش کی جسے لینے سے اسد عمر نے انکار کر دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد عمر کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر… Continue 23reading اسد عمرکا ایک مرتبہ پھروزارت توانائی کی پیشکش پر وزارت لینے سے انکار،وزیراعظم عمران خان سے معذرت کرلی











































