’’بیٹا! آپ کی نیب پیشی کے موقع پر پولیس نے مجھے بہت مارا‘‘ بزرگ خاتون کی بلاول کو روک کر شکایت،خاتون کی بڑی خواہش پوری کردی
اسلام آباد(سی پی پی) پارلیمنٹ ہائوس کے باہر ایک بزرگ خاتون نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو روک لیا اور نیب میں پیشی کے موقع پر پولیس تشدد کی شکایت کی۔اسلام آباد میں پیش آنے والےاس واقعے میں بزرگ خاتون چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو بیٹا کہہ کر مخاطب کرتی رہی… Continue 23reading ’’بیٹا! آپ کی نیب پیشی کے موقع پر پولیس نے مجھے بہت مارا‘‘ بزرگ خاتون کی بلاول کو روک کر شکایت،خاتون کی بڑی خواہش پوری کردی











































