پاکستان کے اہم ایئرپورٹ کو بند کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)رن وے کی مرمت کے باعث سیالکوٹ ایئر پورٹ عارضی طورپر بند کر دیا گیا،پی آئی اے نے سیالکوٹ سے آپریٹ ہونے والی پروازیں لاہور کے لئے ری شیڈول کر دیں، ترجمان کے مطابق بدھ 22 مئی کو شارجہ سے سیالکوٹ کی پرواز Pk210 اب لاہور آئے گی۔بدھ 22 مئی کو… Continue 23reading پاکستان کے اہم ایئرپورٹ کو بند کردیاگیا











































