پسند کی شادی نہ کروانے پر لڑکی اپنے ہی گھر میں چوری کر کے فرار
لاہور ( این این آئی) لاہور میں پسند کی شادی نہ کروانے پر لڑکی اپنے ہی گھر میں چوری کر کے فرار ہوگئی جسے گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق چوکی چلڈرن ہسپتال پولیس نے کارروائی کرکے لڑکی کو مال مسروقہ سمیت گرفتار کیا، چوکی پولیس نے اسٹاپ پر بیٹھی لڑکی کو مشکوک جانتے ہوئے چیک… Continue 23reading پسند کی شادی نہ کروانے پر لڑکی اپنے ہی گھر میں چوری کر کے فرار