زرتاج گل بجٹ اجلاس میں اپوزیشن ارکان کے جواب دیتے ہوئے حواس باختہ ہو گئیں،دلچسپ صورتحال
اسلام آباد(آن لائن)وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل بجٹ اجلاس میں اپوزیشن اراکین اسمبلی کے بجٹ پر اعتراضات کی تقریروں کا جواب دیتے ہوئے حواس باختہ ہو گئی۔ گزشتہ روز زرتاج گل نے خورشید شاہ کی بجٹ تقریر کا جواب دیتے ہوئے وفاق کے بجٹ کی بجائے صوبہ پنجاب کے بجٹ کی تعریفیں شروع کر دیں… Continue 23reading زرتاج گل بجٹ اجلاس میں اپوزیشن ارکان کے جواب دیتے ہوئے حواس باختہ ہو گئیں،دلچسپ صورتحال











































