نواز شریف کی سپریم کورٹ سے مستقل ضمانت کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا،سابق وزیراعظم کی اب حالت کیسی ہے؟ تشویشناک انکشافات
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد ،سابق وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ میں مستقل ضمانت کےلئے درخواست دائر کردی۔بدھ کو سابق وزیراعظم نے ضمانت ختم ہونے سے قبل سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی جس میں عدالت سے فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے مستقل ضمانت دینے کی استدعا کی… Continue 23reading نواز شریف کی سپریم کورٹ سے مستقل ضمانت کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا،سابق وزیراعظم کی اب حالت کیسی ہے؟ تشویشناک انکشافات