پاکستان میں بجلی کی پیداوار طلب سے بڑھ گئی، شارٹ فال زیرو رہ گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کے دوسرے روز بجلی کی پیداوار طلب سے بڑھ گئی، پاور ڈویژن کے مطابق 8 مئی بروز بدھ چھ بج کر تیس منٹ تک ملک میں بجلی کی طلب 19 ہزار 489 میگاواٹ رہی جبکہ بجلی کی 21 ہزار میگاواٹ ریکارڈ فراہمی ریکارڈ کی گئی۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کا… Continue 23reading پاکستان میں بجلی کی پیداوار طلب سے بڑھ گئی، شارٹ فال زیرو رہ گیا