عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران لوڈشیڈنگ ہو گی یا نہیں ؟ اعلان ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف مہم چلانے کیلئے پرعزم ہے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر توانائی عمرایوب نے کہا کہ عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں لوڈشیڈنگ اور لوڈ مینجمنٹ نہیں کی جائے گی۔ عمرایوب نے کہا کہ وزیراعظم… Continue 23reading عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران لوڈشیڈنگ ہو گی یا نہیں ؟ اعلان ہو گیا











































