40 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کے گوشواروں میں تضاد کا انکشاف
اسلام آباد(سی پی پی)الیکشن کمیشن میں چھان بین کے دوران 40 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کے گوشواروں میں تضاد سامنے آگیاہے ۔ جس پران سے وضاحت مانگ لی گئی۔ان میںفیصل واڈا،عمر ایوب، زبیدہ جلال،شیخ رشید ،غلام سرور خان،خورشیدشاہ،حناربانی کھر، امیر حیدر ہوتی، شاہ زین بگٹی،کنول شوزب،دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز عزیز، علی حیدر ،سلیم رحمان،بشیر… Continue 23reading 40 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کے گوشواروں میں تضاد کا انکشاف