چیئرمین نیب کی اپیل نظر انداز،خیبر پختونخوا حکومت کا کرپشن میں ملوث عبدالصمدکودوبارہ ڈائریکٹرآرکیالوجی تعینات کرنے کا فیصلہ
پشاور(آن لائن )خیبرپختونخوا حکومت نے عبدالصمدکودوبارہ ڈائریکٹرآرکیالوجی تعینات کرنے کی تیاری کرلی ہے اور ڈاکٹرعبدالصمد سے متعلق سمری وزیراعلیٰ کوارسال کردی گئی،سمری پرسینئروزیرعاطف خان کے دستخط ہیں جس میں وزیراعلیٰ سے سمری کی جلدمنظوری کی درخواست کی گئی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق کے پی کے حکو مت نے غیر قانو نی بھر تیو ں اور… Continue 23reading چیئرمین نیب کی اپیل نظر انداز،خیبر پختونخوا حکومت کا کرپشن میں ملوث عبدالصمدکودوبارہ ڈائریکٹرآرکیالوجی تعینات کرنے کا فیصلہ