پاکستانی معیشت،کئی مہینوں بعد اچھی خبریں آنے لگیں،ڈالر سستا،اسٹاک ایکسچینج میں بھی زبردست تیزی، سرمایہ کار میدان میں آگئے
کراچی(آن لائن)مہنگائی کے طوفان اور خراب معاشی حالات میں اب اچھی خبریں ملنے لگی ہیں،ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر آج بھی زبردست تیزی دیکھی… Continue 23reading پاکستانی معیشت،کئی مہینوں بعد اچھی خبریں آنے لگیں،ڈالر سستا،اسٹاک ایکسچینج میں بھی زبردست تیزی، سرمایہ کار میدان میں آگئے