خیبرپختونخواحکومت نے مالی سال2019-20کے لئے900ارب روپے کابجٹ پیش کردیا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
پشاور(این این آئی) مالی سال 2019-20کیلئے خیبر پختونخوا کا 900ارب روپے کا فاضل بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑہ نے صوبائی بجٹ پیش کرتے ہوئے ایوان کو بتا یا کہ آئندہ مالی سال 2019-20 کے بجٹ کا کل حجم 900ارب روپے ہے، آئندہ مالی سال کیلئے اخراجات… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت نے مالی سال2019-20کے لئے900ارب روپے کابجٹ پیش کردیا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ











































