تعلقات میں مزید بہتری آئے گی، مستقبل میں پاکستان کے ساتھ کیا ہوگا؟ امریکی صدر ٹرمپ نے عمران خان سے ملاقات کے دوران بڑا دعویٰ کردیا
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ میں پاکستان کے ساتھ مستقبل میں تعلقات کو انتہائی خوشگوار دیکھ رہاہوں، ملاقات کے دوران دونوں رہنماﺅں کے چہرے پر مسکراہٹ نظر آئی، مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ امید ہے کہ ہماری ملاقات کے بعد پاکسکتان اور امریکہ کے تعلقات… Continue 23reading تعلقات میں مزید بہتری آئے گی، مستقبل میں پاکستان کے ساتھ کیا ہوگا؟ امریکی صدر ٹرمپ نے عمران خان سے ملاقات کے دوران بڑا دعویٰ کردیا











































