بجٹ کو منظور ہونے سے نہیں روک سکے، خورشید شاہ کا اعتراف
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے اعتراف کیا ہے کہ بجٹ کو منظور ہونے سے نہیں روک سکے ۔ میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ ہم نے ایوان میں بجٹ روکنے کی پھرپور کوشش کی لیکن بجٹ نہ روک سکے ۔ انہوںنے کہاکہ حکومت آئی ایم ایف… Continue 23reading بجٹ کو منظور ہونے سے نہیں روک سکے، خورشید شاہ کا اعتراف











































