مریم نواز کی چوہدری شوگرمل مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں نیب میں پیشی ، 45منٹ تک پوچھ گچھ کے باوجود پھر کب بلا لیا؟جانئے
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز چوہدری شوگرمل مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں نیب لاہور کے دفتر میں پیش ہو گئیں ،نیب نے مریم نواز کو سوالنامہ دے کر 8اگست کو دوبارہ طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے رمضان شوگر مل مبینہ… Continue 23reading مریم نواز کی چوہدری شوگرمل مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں نیب میں پیشی ، 45منٹ تک پوچھ گچھ کے باوجود پھر کب بلا لیا؟جانئے











































